دیوان خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو، ڈرائنگ روم۔ A tribunal office; a hall of audience hall court chamber a public room (detached from the house)